Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
کرونا وائرس اور صحافی۔۔۔ تحریر فاطمہ خان |

کرونا وائرس اور صحافی۔۔۔ تحریر فاطمہ خان

” کرونا وائرس اور صحافی ”
پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث صحافیوں میں متاثرین کا تناسب کافی زیادہ اور تشویشناک ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جو ہمیں حالات سے باخبر رکھنے کے لیئے ہر دم کوشاں رہتے ہیں۔ اور موجودہ صورتحال میں بھی اپنی پرواہ کئے بغیر اس کام میں مصروف عمل ہیں۔
حکومت نے عوام کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر شعبے کے لئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے لیکن اس اہم شعبے کو ابھی تک نظر انداز کیا ہے۔ اس لئے میری حکومت سے گزارش ہے کہ جس طرح حکومت باقی شعبہءجات کو ریلیو پیکیجز اور تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کے لئیے کوشاں ہے اسی طرح صحافی برادری بھی اعلان اور اقدام کی منتظر ہے۔
پچھلے دو ماہ سے مسلسل لاک ڈاون کی وجہ سے اخبارات سے منسلک صحافی مالی وسائل کا شکار ہیں۔  حکومت جلد اس شعبے کے لئے مالی معاونت کا اعلان کرے اور میڈیا ہاوسز کی اپنے عملے کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائیں۔