کراچی: عدالت نے سرکاری کورٹرز خالی کرنے کے خلاف احتجاج میں نامزد ڈاکٹر فاروق ستار سمیت چودہ لوگوں کو بری کردیا۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ مقدمہ جھوٹ پر مبنی تھا۔
انسداددہشت گردی کورٹ جیل
پاکستان کوارٹرخالی کرانےکےخلاف احتجاج اورپولیس پرپتھراٶ کامقدمہ
عدالت نےڈاکٹرفاروق ستار سمیت 14ملزموں کوبری کردیا
ڈاکٹرفاروق ستارکوبدنیتی بنیادپرملوث کیاگیا۔لطیف پاشا ایڈووکیٹ
بری ہونےوالے ملزموں میں شمیم احمد۔آصف رضا۔محمدآصف۔قاضی فیصل۔ندیم احمداور دیگرشال ہیں
پاکستان کوارٹر کےمکینوں کی بےدخلی کےخلاف مظاہرےمیں ڈاکٹرفاروق ستارنےشرکت کی تھی
وکیل صفاٸی
سپریم کورٹ نےکوارٹرخالی کرانے کاحکم دیاتھا۔پولیس
پولیس کی کاررواٸی کےدوران مظاہرین نےپولیس پرپتھراٶ کیا۔پولیس
ملزموں کےپتھراٶسےدوخواتین اہلکاروں سمیت 6 اہلکارزخمی ہوٸے۔پولیس
سولجربازارپولیس نےملزموں کےخلاف 4اکتوبر2018کومقدمہ درج کیا۔
تفتیش کےبعد ایس ایس پی انویسٹیگیشن کی ہدایت پرمقدمےمیں دہشت گردی کی دفعات کااضافہ کردیاگیا