لندن: ایم کیو ایم کے پہلے کنونیئر اور سینئر رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کو شہید ہوئے دس طرس کا عرصہ بیت گیا۔
آہ دس سال ہو گئے کہنے کو دس سال مگر یہ دس سال میرا سب کچھ لے گئے کیا کروں درد کم نہیں ہوتا 16 ستمبر #شہیدانقلاب #drimranfarooq کوسال میں اک دن یاد کرنے کا دن😭
سانسوں کا ٹوٹ جانا تو عام سی بات ہے
جہاں لوگ تنہا چھوڑ جائیں موت تو اس کو کہتے ہیں pic.twitter.com/j2dCQU5ai4— Mrs. Imran Farooq (@shumailasyeda) September 15, 2020
برسی کے دن کے موقع پر شمائلہ عمران نے دل سوز پیغام جاری کیا اور بتایا کہ زندگی پر سے اعتبار اٹھ گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ دو روز قبل بہن کا بھی انتقال ہوا، جو جینے کی وجہ تھیں، اب کینسر کی تکلیف، ڈاکٹر عمران فاروق کی غیر موجودگی میں زندگی بہت کٹھن ہے۔
دو دن پہلے میری بہن حرکت قلب بند ہو جانے سے خالق حقیقی سے جا ملی 😭 زندگی جینے کا حوصلہ بس دو معصوم بچے ہیں کینسر کی تکلیف سہنا بہت مشکل کام ہےمیری اپ سب سے دعاکی درخواست کہ مجھے اور بچوں کو دعاوں میں یاد رکھیں
— Mrs. Imran Farooq (@shumailasyeda) September 15, 2020