دو سالوں میں دہشت گردی کے کتنے واقعات ہوئے؟ سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں رپورٹ پیش
*سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس میں انسپیکٹر جنرل پولیس کی بریفنگ
* سال 2020 میں ایک دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا
* ٹارگٹ کلنگ 2019 میں 12 کیس ہوئے تھے اور 2020 میں 8 واقعے ہوئے
* 2019 میں 1539 قتل ہوئے اور 2020 میں 1525 قتل کے واقعات ہوئے
* 2019 میں بھتاخوری کے 166 جبکہ 2020 میں 158 واقعات ہوئے
* 2019 میں 72 اغوا کے کیسز ہوئے جبکہ 2020 میں 207 کیسز ہوئے
* پراپرٹیز کے خلاف 2019 میں 17128 کیسز جبکی 2020 میں 24218 کیسز ہوئے
* یہ پراپرٹیز کے کیسز کے بڑھنے کا سبب لوگ ایف آئی آر داخل کروا رہے ہیں جو پہلے کم ہوتی تھیں
* پولیس نے اسٹاک ایکسچینج حملے کو ناکام بنایا، اجلاس کو آئی جی سندھ کی بریفنگ
* چاروں بی ایل اے کے حملہ آور مارے گئے
* پولیس نے 4 ریوولیشنری آرمی جس کے را کے ساتھ رابطے تھے سچل گوٹھ سے گرفتار کیا
* خیرپور میں مونیکا لاڑک ریپ کیس میں ایک ہفتہ کے اندر پولیس نے 3 ملزم گرفتار کیے
* سندھ پولیس نے کشمور سے 4 /5سالہ علیشہ کو بازیاب کروایا
* سکھر پولیس نے ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد کو قتل کیا
* لاڑکانہ پولیس نے 6 ڈاکوں پٹھان ناریجو اور قبال ناریجو کو بے اثر کیا
* ان دونوں ڈاکوں پر 2 ملین روپے کا انعام تھا، اجلاس میں بریفنگ