ویڈیو وائرل ہونے پر گورنر سندھ کی وضاحت
کراچی، آج شام سے انٹرنیٹ پر گورنر ہاؤس کی ایک گاڑی کی ویڈیو وائرل ہورہی تھی جس میں ڈبل کیبن گاڑی میں کتے کو بیٹھے دیکھا جاسکتا تھا۔
اس گاڑی کے پیچھے پولیس کی موبائل پروٹوکول پر موجود تھی، صارفین نے اس ویڈیو پر عجیب و غریب تبصرے کیے اور گورنر ہر الزامات بھی عائد کیے۔
عمران اسماعیل کی وضاحت
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اس حوالے سے اپنی وضاحتی ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ گاڑی میں کتے گھمانے کا تاثر غلط دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ گاڑی میں میری اہلیہ اور بیٹی موجود تھیں اور ان کے پیچھے فیملی کی سیکیورٹی تھی۔
— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) January 27, 2021
آج گورنرہاؤس کی گاڑی کی ایک ویڈیووائرل ہوئی،گورنرعمران اسماعیل
گورنرہاؤس کی گاڑی کےحوالےسےویڈیوجھوٹ پرمبنی ہے،عمران اسماعیل
بتایاجارہاہےگورنرہاؤس کی گاڑی میں کتےکوگھمایاجارہاہے،گورنرسندھ
اصل میں گاڑی میں میری بیٹی اوراہلیہ موجودتھیں،گورنرعمران اسماعیل
جس کوپروٹوکول کہاجارہاہےوہ میری فیملی کی سیکیورٹی تھی،گورنرسندھ
جوصاحب ویڈیوبنارہےتھےاس کی حکومت بےانتہاالزامات کی زدمیں ہے،گورنر
ویڈیو جاری کرکےانتہائی غیرسنجیدہ حرکت کی گئی،گورنرسندھ عمران اسماعیل
فیملی کی گاڑی کی ویڈیوبناکرانتہائی بری حرکت کی گئی،گورنرسندھ
وہ باربارگاڑی کےبرابراپنی گاڑی لاکرویڈیوبنانےکی کوشش کررہےتھے،گورنر
گاڑی کےآگےپولیس موبائل سیکیورٹی کےتحت تھی،گورنرسندھ عمران اسماعیل
نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل
zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ
ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور
مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو
جگہ دی جائے گی۔