Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
کراچی، بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی |

کراچی، بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی، بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن مواچھ موڑ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جس کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ چھیپا ذرائع نے ابتدائی معلومات فراہم کیں کہ زخمی ہونے والا شخص 45 سال کا ہے جس کی شناخت امیر علی ولد شاہ محمد کے نام سے ہوئی۔

بعد ازاں یہ بات سامنے آئی کہ زخمی شخص پولیس اہلکار ھے ایس آر پی میں تعینات ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل ناظم آباد کے علاقے سرسید تھانے کی حدود سے مسلح افراد پولیس افسر اور اُس کے ساتھی سے اسلحے کے زور پر موبائل و موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے تھے۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔