Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121
کراچی سے منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ من سے زائد نشہ آور اشیا برآمد |

کراچی سے منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ من سے زائد نشہ آور اشیا برآمد

کراچی سے منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ من سے زائد نشہ آور اشیا برآمد

ضلع ایسٹ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاٶن۔ تھانہ مبینہ ٹاون پولیس کی زبردست کارروائی بھاری مقدار میں ڈیڑھ من 60 سے زاٸد اعلیٰ کوالٹی منشیات سمیت ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ پولیس نے سپارکو روڈ پر چیکنگ کے دوران کلٹس کار میں سوار دو ملزمان کو روکا ایک ملزم کو گرفتار کیا اور ایک ملزم اندھیرے کا فاٸدہ اٹھاتے ہوٸے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت خالق ولد حیدر سے ہوٸی ہے، گرفتار ملزم نے اپنے فرار ساتھی کا نام منیر بتایا ہے، ملزمان کی کار کی تلاشی میں سے ڈیڈ من سے زائد فائن کوالٹی کی چرس اور آفیم برآمد ہوٸی۔ گرفتار ملزمان علاقہ اور کراچی کے دیگر علاقہ جات میں منشیات کے عادی افراد کو منشیات فروخت اور سپل کرتے تھے۔ گرفتار ملزمان کیخلاف حسب ضابطہ مقدمہ درج کیا گیا، ملزم کا سابقہ رکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔مزید تفتیش جاری ہے۔ فرار ملزم کی تلاش شروع ہے۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔