ننشے میں دھت دو ڈپٹی کمشنرز گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاقے صدر میں واقع پریڈی ہولیس نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں تعینات دو اسسٹنٹ کمشنرز کو حراست میں لے لیا
پریڈی پولیس نے نشے میں دھت 2 مبینہ اسسٹنٹ کمشنرز کو سرکاری گاڑی سمیت حراست میں لے لیا،
اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے پولیس سے تلخ کلامی اور گالم گلوچ ، ذرائع کے مطابق دونوں افسران کا شراب نوشی کا ٹیسٹ بھی لے لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنرز کا تعلق ریونیو ڈیپارٹ سے بتایا جاتا ہے۔
نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل
zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ
ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور
مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو
جگہ دی جائے گی۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: