Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ام رباب کو انصاف ملنے کی امید روشن ہوگئی | زرائع نیوز

ام رباب کو انصاف ملنے کی امید روشن ہوگئی

Umme rubab
Umme rubab
Umme Rubab

امِ رباب ایک کہانی ہمت کی۔۔۔
نہ جھکنے کی نہ ڈرنے کی۔۔۔

انصاف کیلئے دردر ٹھوکریں کھانے والی امِ رباب کو انصاف ملنے کی امید روشن ہوگئی۔
دادو میں تہرے قتل کیس کے مرکزی ملزم مرتضیٰ چانڈیو کی کمشور سے گرفتاری کے بعد کیس میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔ اس سے قبل نومبر میں سندھ اور بلوچستان بارڈر کے قریب سے پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کیا تھا۔ 2 سال سے اپنے والد، دادا اور چاچا کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کوششیں کرنے والی والی ام رباب اس وقت میڈیا اور خاص طرر سوشل میڈیا کی نظروں میں آئیں جب انہیوں نے چیف جسٹس کی گاڑی کے سامنے ننگے پیر کھرے ہو کر احتجاج کیا تھا، جس پر سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ام رباب کے احتجاج کا از خود نوٹس لیا تھا۔ یاد رہے ام رباب کے خاندان کو جاگیردارانہ نظام کے خلاف کھڑے ہونے پر سندھ کے بااثر افراد جن کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے، کی جانب سے قتل کرنے کا الزام ہے۔