قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخابات کا معاملہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 249 میں تحریک انصاف کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر پولیس سے مدد طلب کرلی۔
حلقے میں تحریک انصاف کی جانب سے مسلسل ضابطہ ،اخلاق کی خلاف ورزی پر کاروائی کا حکم، الیکشن کمیشن نے ایس ایس پی کیماڑی اور ایس ایس پی ویسٹ کو مراسلہ بھیج دیا۔
سینیٹر فیصل ووڈا ، ایم پی اے ملک شہزاد اعوان اور ایم پی اے سعید آفریدی کو حلقے سے نکلا جائے۔ن
مسلسل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہورہی ہے،سینیٹر فیصل ووڈا ، ایم پی اے ملک شہزاد اعوان اور ایم پی اے سعید آفریدی کی جانب سے مسلسل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی گئی۔ الیکشن کمیشن
پولیس سینٹر فیصل واؤڈا ، رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان اور سعید احمد کے خلاف کاروائی کرے
الیکشن کمیشن کے منع کرنے کے باوجود مزکورہ پارلیمنٹرین انتخابی مہم چلا رہے ہیں، الیکشن کمیشن