Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121
کراچی ایکسپریس کا نام تبدیل کر کے عبداللہ شاہ غازی ایکسپریس رکھا جا ئے اہلیان کراچی کا وزیر اعظم اور وزیر ریلوے سے مطالبہ |

کراچی ایکسپریس کا نام تبدیل کر کے عبداللہ شاہ غازی ایکسپریس رکھا جا ئے اہلیان کراچی کا وزیر اعظم اور وزیر ریلوے سے مطالبہ

کراچی ایکسپریس کا نام تبدیل کر کے عبداللہ شاہ غازی ایکسپریس رکھا جا ئے اہلیان کراچی کا وزیر اعظم اور وزیر ریلوے سے مطالبہ

ملتان ایکسپریس کا نام بہائوالدین ذکریا ایکسپریس رکھا گیا،شاہ لطیف ایکسپریس، رحمان بابا ایکپریس ،شاہ رکن عالم ایکسپریس بابا فرید ایکسپریس اولیا ء کرام سے منسوب ہیں

کراچی(نمائندہ خصوصی)اہلیان کراچی کراچی کا وزیر اعظم اور وزیر ریلوے سے مطالبہ سید عبداللہ شاہ غازی خانوادہ رسالت ماب کے درخشاں ستارے جن کے روحانی و علمی تصرف نے اہل برصغیر کے دلوں اسلام کی کرنوں سے منور کیا آپ واقعہ کربلا61.,ھجری کے 37 سال بعد 98 ھجری کو امام المسلمین سید نا امام حسن کے پر پوتے سید محمد نفس ذکیہ کے گھر پیدا ہوئے آپ کا سلسلہ نسب صرف 5 واسطوں سے مولائے کائنات و سیدہ کائنات سے ملتا ہے، آپ کے والد گرامی سید نفس ذکیہ عباسی حکمرانوں کے مظالم کے خلاف علم جہاد بلند کرتے ہوئے 15رمضان المبارک145 کو شہید ہوئے آپ 138 ھجری کو سندھ دھرتی میں تشریف لائے اور لاکھوں دلوں کو اسلام کی نورانی کرنوں سے منور فرمایاآپ کو عباسی حکمرانوں نے کلمہ حق کہنے کی پاداش میں 22 ذوالحجہ 151 ھجری کو ساحل سمندر کراچی پر شہیدکیا آپ پہلے سادات ہیں جو بر صغیر تشریف لائے جب ملتان ایکسپریس کا نام تبدیل کر کے بہائوالدین ذکریا ایکسپریس رکھا گیاشاہ لطیف ایکسپریس رحمان بابا ایکپریس ،شاہ رکن عالم ایکسپریس بابا فرید ایکسپریس اولیا ء کرام سے منسوب ہیں اہلیان کراچی کا مطالبہ ہے کہ کراچی ایکسپریس کا نام تبدیل کر کے عبداللہ شاہ غازی ایکسپریس رکھا جا ئے۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔

عیدالفطر کی مناسبت سے مناسب قیمت پر اپنے اشتہارات شائع کروانے کے لیے web.zaraye@gmail.com پر رابطہ کریں۔