حجرہ اسود کے اندر کی ہائی ریزولیشن والی تصاویر جاری کردی
ریاض: الحرمین شریفین کی جنرل پریزیڈنسی نے مسجد الحرام میں نصب خاص پتھر کی واضح ترین تصاویر جاری کردیں۔
یہ پہلا موقع ہے کہ حکومت کی جانب سے حجرہ اسود کے اندر کی جاندار ترین تصاویر جاری کیں گئیں ہیں، جن کی زیارت کر کے فرزندان توحید نے اعزاز حاصل کیا۔
سعودی حکام نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنالیتصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہےتاریخ میں پہلی مرتبہحجر اسود کی اتنی باریک اورشفاف تصویر بنائ گئی ہےسعودی حکام کا کہنا ہے حجر اسود جنت کا پتھر ہےاس انتہائی خوبصورت تصویر میں 49 ہزار میگاپکسل تک کلوز شاٹ pic.twitter.com/5wXnhDWb49
— Aamir Ilyas Rana (@RanaAamirilyas) May 3, 2021