مبینہ نازیبا ویڈیو واٹس پر لڑکے بھیجنے کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما کے خلاف مقدمہ درج

مبینہ نازیبا ویڈیو واٹس پر لڑکے بھیجنے کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما کے خلاف مقدمہ درج

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آج صبح سے تحریک انصاف کے رہنما سردار الیاس تنولی کے خلاف ہیش ٹیگ چل رہا ہے۔

اس ہیش ٹیگ #SardarTanveerExposed کا نام دیا گیا ہے، جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین نے دعویٰ کیا کہ سردار الیاس تنولی کی اس سے قبل نازیبا ویڈیوز اور تصاویر لیک ہوئیں اور اب ایک نوجوان کو واٹس ایپ پر نازیبا ویڈیو واٹس ایپ پر بھیجنے کی چیٹ سامنے آئی۔

سوشل میڈیا صارفین نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی کہ وہ سردار الیاس تنولی کے خلاف ایکشن لیں۔

دوسری جانب یہ اطلاع سامنے آئی ہے کہ واٹس ایپ چیٹ وائرل ہونے کے بعد عدالت نے سردار الیاس تنولی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا، جس پر اُن کے خلاف پرچہ کٹ گیا ہے۔ سردار الیاس تنولی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے معاونِ خصوصی ہیں۔

اسلام آباد کی عدالت نے لڑکے کو نازیبا ویڈیو بھیجنے کے معاملے پر سردار الیاس تنولی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی ہے۔

https://twitter.com/NidaQureshl/status/1419905249977028629?s=20

https://twitter.com/Wah33d_B/status/1419891302636871690?s=20

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru