(نمائندہ خصوصی)بلدیہ عظمیٰ کراچی لیبر ڈویژن و مزدور یونین متحدہ ورکرز فرنٹ رجسٹرڈ کے تمام ذمہ داران اور عہدے داران نے محکمہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے تمام افسران و ملازمین کو جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کرونا وائرس میٹریل کو مختلف ہسپتالوں ایکسپو سینٹر اور دیگر اداروں سے لاکر بلدیہ عظمیٰ کراچی محکمہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے انیسنیرشن پلانٹس میں جلانے تلف کرکے راکھ بناکر لینڈ فل سائٹس پر پھینکنے والے تمام افسران و ملازمین کو خراج تحسین پیش کرتےہوئےکہا کہ بغیر کسی مالی فوائد کے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے مسلسل کام کررہےہیں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تمام افسران و ملازمین کی اس کارکردگی بھرپور انداز میں سراہتے ہیں۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کرونا وائرس میٹریل محکمہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی کارکردگی
