Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
خیرپور سے جعلی لیٹر حاصل کرنے والے شخص کی ضلع شرقی میں‌ تعیناتی کا انکشاف |

خیرپور سے جعلی لیٹر حاصل کرنے والے شخص کی ضلع شرقی میں‌ تعیناتی کا انکشاف

خیرپور سے جعلی لیٹر حاصل کرنے والے شخص کی ضلع شرقی میں‌ تعیناتی کا انکشاف

 

ڈی ایم سی ایسٹ میں اندھیرنگری چوپٹ راج جعلی تقرریوں کانہ روکنےوالا سلسلہ جاری، خیرپورسے جعلی تقرری لیٹر پر یاسرنذیرشیخ کی تعیناتی کا انکشاف

کراچی(اسٹاف رپورٹ)بلدیہ شرقی میں اندھیرنگری چوپٹ راج جعلی تقرریوں کانہ روکنےوالا سلسلہ جاری خیرپورسےجعلی تقرری لیٹرپریاسرنذیرشیخ نےبلدیہ شرقی میں تعیناتی حاصل کی ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق خیرپورسےجعلی تقرری لیٹر پر یاسر نذیرشیخ نےبلدیہ شرقی میں تعیناتی حاصل کی ہوئی ہےغیرقانونی طورپرایڈورٹائزمنٹ۔اینٹی انکروچمنٹ۔بلڈنگ میٹریل۔جنیریٹر پانچ محکموں کام کرنےوالےیاسرنذیرشیخ کی پانچوں انگلیاں گھی میں اورسرکھڑائی میں ہےموصوف کواس سارے سلسلےمیں چیف اکاؤنٹینٹ نویدکولاچی کی مکمل آشیرآباد حاصل ہے۔

مصدقہ اطلاعات کےمطابق یاسرشیخ نےآج تک اپنی نوکری کا اپائمنٹ سےبلدیہ شرقی میں آنے سے تک کابینک اسٹیٹ منٹ تاحال پیش نہیں کرسکے ہیں چیف اکاؤنٹینٹ آفیسرنوید کولاچی کافرنٹ مین کہلائے جانے والے یاسرشیخ مالی مفادات سےمبراکوئی کام نہیں کرتےہیں،

ذرائع کےمطابق جعلی تقرری کےحامل یاسرنذیر شیخ خود کومستقل کرانےکے لیئےجعلی دستخط کےذریعے17گریڈحاصل کرنےکی کوششوں میں مصروف عمل ہےغیرقانونی طریقےسےہونےوالی اس سلسلے کوروکنے کےلیئےمتعلقہ اداروں کواپناکردار اداکرنا ہوگاتاکہ ایسےعناصرکی حوصلہ شکنی کی جاسکے.