ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب احمد ملک اور میونسپل کمشنر غلام سرور راہپوٹو کی ہدایت پر بلدیہ شرقی کے متعلقہ محکمہ جات دن کی طرح رات میں بھی الرٹ
ایڈمنسٹریٹر شعیب ملک اور میونسپل کمشنر غلام سرور راہپوٹو اپنی نگرانی میں فرائض سر انجام دلوا رہے ہیں
محکمہ جات شب وروز نکاسی آب کیلئے بھرپور فرائض سر انجام دے رہے ہیں، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب احمد ملک
ڈی واٹرنگ پمپس، مینوئل ودیگر مشینری کی مدد سے شاہراہوں کو کلئیر کیا جارہا ہے، شعیب احمد ملک
جس طرح دن میں شاہراہوں کو کلئیر کیا گیا اسی پریکٹس کو جاری رکھا جا رہا ہے، غلام سرور راہپوٹو میونسپل کمشنر ایسٹ
سپریٹنڈنگ انجنئیر ایم اینڈای مبین شیخ، ایگزیکٹیو انجنئیر امتیاز بھٹو اپنے محکمے کے حوالے سے خدمات سر انجام دینے میں مصروف
سپریٹنڈنگ انجنئیر سول سید اظہر شاہ، ایگزیکٹیو انجنئیرز اقبال ملاح، سلمان میمن شاہراہوں کو کلئیر کروا رہے ہیں
ڈائریکٹرز توقیر عباس، عبدالغنی شیخ ودیگر خدمات کی فراہمی کیلئے سڑکوں پر موجود