کراچی(اسٹاف رپورٹ) 06ستمبریوم دفاع پاکستا ن کے سلسلے میں کےڈی اے ایمپلائز یونین کا پروگرام کے ڈی اے ایمپلائز یونین کی جانب سے بروز پیربتار یخ06 ستمبر2021ء بوقت 11:45 بجے دن سوک سینٹر کے ڈی اے بلڈنگ 7thفلور فنانس اینڈ اکاؤنٹس ڈیبارٹمنٹ میں 06ستمبر یوم دفاع پاکستا ن کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے سلسلے میں کے ڈی اے ایمپلائز یونین ایک پرْ وقار تقریب منعقد کر رہی ہے جس میں ایم کیوایم (پاکستان) یو نا ئیٹڈلیبر فیڈریشن، (ULF)ذمہ داران شر کت کریں گے لہذا یونین و مرکزی یونٹ اور سب یونٹ کے دیگر ذمہ داران و کارکنان اورادارہ ترقیات کراچی ملازمین سے درخواست ہے کہ اس پرْ وقار تقریب میں شریک ہو کر قومی یکجہتی کا ثبوت دیں۔
کےڈی اے ایمپلائز یونین یوم دفاع پروگرام
