کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی تمام بلدیاتی یونینز کی ایک مشترکہ پلیٹ فارم سے جدوجہد کرنے پر اتفاق کے عمل کا خیر مقدم کرتی ہے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی تمام بلدیاتی یونینز کی ایک مشترکہ پلیٹ فارم سے جدوجہد کرنے پر اتفاق کے عمل کا خیر مقدم کرتی ہے
أج کے بد ترین بلدیاتی دور میں جب بلدیاتی ملازمین بلدیات اپنی بقاء کی کی جنگ لڑ رہے ہیں ایسے میں کے ایم سی و ڈی ایم سیز کی تمام قیادتوں ویونینز کا ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر جمع ہوکر عظیم تر ایمپلائز اتحاد و یگانگت کے لئے کام کرنا اور غاصب و جابر قوتوں کے خلاف صف أراء ہونا نیک شگون ہے کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی اس تاریخی موقع پر میونسپلور کرزٹریڈیونین الائنس سمیت تمام سرکردہ مذدور قائدین محترمہ کنیز فاطمہ، سیدذوالفقار شاہ ،اشرف اعوان سمیت تمام دیگر مزدور رہنماوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہے