تعلیمی اداروں میں اساتذہ پر ڈریسنگ کوڈ کا ضابطہ اخلاق
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو,
خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد جبکہ مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی
پردہ کرنے والی خواتین اساتذہ کو صاف ستھرا سکارف اور حجاب پہننے کی اجازت ہو گی۔
خواتین اساتذہ سینڈل اور سنیکر پہننے کی اجازت, سلیپر پہننے کی اجازت نہیں ہو گی, مرد اساتذہ کو سردیوں میں گرم چادر پہنے کی اجازت نہیں ہو گی, اساتذہ کو سردیوں میں خوبصورت رنگ اورڈیزائن کے ۔سویٹر, کوٹ اور جرسی پہننے کی اجازت ہو گی .