Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121
کراچی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کا غیر متوقع نتیجہ |

کراچی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کا غیر متوقع نتیجہ

کراچی، اسٹریٹ کرائم کی واردات، غیر متوقع نتیجہ

کراچی ( کرائم رپورٹر)سپرہائی وے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور زخمی ہوگیا جبکہ ٹرک الٹنے کے باعث ایک ڈاکو ٹرک تلے دب کر ہلاک ہوگیا گلشن معمار میں ڈاکوﺅں نے بچے کو گولی ماردی ۔ ایس ایچ او گڈاپ سٹی نوطق خان کے مطابق سپر ہائی وےموٹر وے ملیر لنک روڈ اسدپیٹرول پمپ کے سامنے دوموٹرسائیکلوں پر سوار4ملزمان نے ٹرک ڈرائیور اور کلینر سے لوٹ مار کی اور دونوں سے دوموبائل فون اور 4ہزار روپے نقدی لوٹ کر چلے گئے ،تاہم کچھ ا?گے جانے کے بعد ڈاکوو¿ں کو احساس ہوا ہے ٹرک ڈرائیور کے پاس مزید رقم موجود ہے جس پر وہ چاروں واپس ا?گئے ،تاہم اس دوران ٹرک ڈرائیور گاڑی اسٹارٹ کرچکا تھا ،تاہم ڈاکوو¿ں نے اسلحہ کے زور پر ٹرک کو روکنے کی کوشش کی اس دوران ایک ڈاکو ٹرک کے اگلے بمپر پر چڑھ گیا اور گاڑی نہ روکنے پر اس نے ٹرک ڈرائیور اعجاز کو دوگولیاں مار کر زخمی کردیا ،تاہم اس دوران ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکرالٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹرک کے بمپر پر چڑھا ڈاکو ٹرک تلے دب کر ہلاک ہوگیا اور اس کے تینوں ساتھی فرار ہوگئے ،پولیس نے ہلاک ہونے والے ڈاکو کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول برآمد کرکے زخمی ٹریک ڈرائیور ،کلینراور ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش کو اسپتال پہنچایا ،پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت فوری نہیں ہوسکی۔سائیٹ سپر ہائیوے کے علاقے گلشن معمار احسن آباد اسکیم 33 کے قریب ڈاکوﺅں نے لوٹ مار میں مزاحمت میں فائرنگ کرکے 12 سالہ بچہشاہد ولد جلال کو زخمی کردیا جسکو طبی امداد کیلئے عباسی اسپتال منتقل کیاگیا