Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
قوانین کی دھجیاں بکھیرنے پر کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کامحکمہ فنانس ایڈوائزرکے خلاف محکمہ جاتی کاروائی کا مطالبہ |

قوانین کی دھجیاں بکھیرنے پر کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کامحکمہ فنانس ایڈوائزرکے خلاف محکمہ جاتی کاروائی کا مطالبہ

11 گریڈ میں ریورڈ  ذدہ افسر کو گریڈ 16 کا ظاہر کرکے 17 گریڈ کی پوسٹ پر تعیناتی کا أرڈر جاری کردیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)11 گریڈ میں ریورڈ ذدہ افسر کو گریڈ 16 کا ظاہر کرکے 17 گریڈ کی پوسٹ پر تعیناتی کا أرڈر جاری کردیا گیاقوانین کی دھجیاں بکھیرنے پر کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کامحکمہ فنانس ایڈوائزرکے خلاف محکمہ جاتی کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کےمطابق کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی نے حکومتی احکامات کی روشنی میں 10 ایس سی یو جی افسران کے بذریعہ( ایچ أر ایم)( کے ایم سی) واپسی کیے جانے پر اپنا تحقیقی ردعمل ظاہر کیا ہے اورمحکمہ جاتی قوانین کی دھجیاں بکھیرنے پر فنانس ایڈوائزر کے ایم سی کے خلاف محکمہ جاتی کاروائی کا مطالبہ کیا ہےدس(ایس سی یو جی) افسران جن کو حکومتی احکامات أرڈر نمبر 186 /2020ء 11 17 کے تحت کےمحکمہ ایچ آر ایم نے بلترتیب گریڈ 17 سے گریڈ 16 اور گریڈ 11 میں واپس کیا تھاتاہم فنانس ایڈوائزر کے ایم سی کی جانب سے اسوقت افراتفری وبے قائدگی کی صورتحال پیدا ہوئی کہ جب انھوں نے حکومت و ڈائریکٹر ایچ أر ایم کے أرڈر نمبر 2701 کو نہ مانتے ہوے ایک ریورڈ زدہ افسر کو اپنے ایک أرڈر جس کا نمبرfa kmc 368 dated4 10 2021 کے تحت 11 گریڈ میں ریورڈ ذدہ افسر کو گریڈ 16 کا ظاہر کرکے 17 گریڈ کی پوسٹ پر تعیناتی کا أرڈر جاری کردیا گیانہ صرف جھوٹ بول کر 11گریڈ کے افسر کو گریڈ 16 کا لکھا گیا بلکہ اس تعیناتی پر میونسپل کمشنر کے ایم سی و ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کی منظوری لینے سے بھی گریز کرتے ہوئے قائدے قوانین کی دھجیاں بکھیرنے کا نیا باب رقم کیا گیاکے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وھاب میونسپل کمشنر کے ایم سی افضل زیدی اور وزیر بلدیات حکومت سندھ کے فوکل پرسن کرم اللہ وقاصی سے مطالبہ کرتی ہے کہ جس افراتفری والے او پی ایس سسٹم کے خلاف کل تک أپ اور أج بھی ہم أواز بلند کرتے رہے أج اس سسٹم نے أپ کو بھی بائی پاس کردیا أپکی سربراہی میں أپکی منشا کے بغیر من مانیوں بے قائدگیوں کی ایسی بنیادیں ڈالی جارہی ہیں کہ جنکا نتیجہ ادارے کی مذید تباہی اور بربادی کے سوا اور کچھ نہیں ایکشن لیں فوری ایکشن لیں اور تعیناتیوں میں اہلیت کی فضا کو پروان چڑھاتے ہوے سالہاسال سے اپنی تعیناتیوں کے منتظر اور اہل افسران کو أگے لائیں تاکہ ادارے میں موجود او پی ایس کرپٹ مافیا سے نجات کے تقاضے پورے ہوسکیں