کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بشیر سدوزئی کی کتاب ”بلدیہ کراچی“ کی تقریب رونمائی میں شرکت
کراچی(نمائندہ خصوصی)کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی نےآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بشیرسدوزئی کی کتاب ”بلدیہ کراچی“ کی تقریب رونمائی شرکت کی ایڈمنسٹریٹر کراچی مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نےاجلاس کی صدارت کی قریب رونمائی میں افسران بلدیہ عظمیٰ کراچی نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی جس میں بلدیہ عظمیٰ کراچی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی نے آرٹ کونسل میں منعقدہ تقریب میں بشیر خان سدوزئی کو کتاب کی تقریب رونمائی پر مبارکباد دیتےہوئےاپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ایکشن کمیٹی نے معزز افسران کا خصوصی شکریہ اداکیا جنھوں کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائیز ایکشن کمیٹی کی دعوت پر تقریب میں شرکت کی اورایکشن کمیٹی کے ساتھ اپنےتعاون وساتھ کو مزید مضبوط کیا