سی ایس ایس 2022 کے امتحانات کی رجسٹریشن کا آغاز
سی ایس ایس 2022 کے امتحانات کے لیے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا ۔
لیکن اب کی بار امتحان میں بہت سی تبدیلیاں لائیں گے Css امتحانات سے قبل ایک سکرین آؤٹ ٹیسٹ approve ہوگیا ہے۔ اس کے بعد اب جو exam ہوں گے اس میں 200 نمبر کا سکریننگ ٹیسٹ ہوگا، جو لوگ اس میں پاس کریں گے وہ لوگ written دے سکیں گے۔
اور یہ 200 MCQs سوالات پر مشتمل ہوگا جس میں انگلش پاکستان سٹڈیز اسلامیات اور جنرل سائنس+ میتھ میں سے سوالات پوچھے جائیں گے۔ اسلام آباد سرکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر سے تمام تر امیدوار جو سی ایس ایس 2022 کے امتحانات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ پہلے اسکریننگ ٹیسٹ کلیئر کریں گے۔
ذرائع کے مطابق طلبہ سی ایس ایس 2022 کے امتحانات میں شرکت کے لیے فیڈرل اس کے بعد ہی پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) پورٹل پر درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ درخواست دہندگان کو لازمی دستاویزات کے ساتھ اپنی درخواست کی ہارڈ کاپی فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے ہیڈ کوارٹر میں MPT ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد ہی جمع کروا سکتے ہیں ۔ سی ایس ایس کے امتحانات 30 مئی 2022 سے ملک کے 19 شہروں میں ہوں گے۔
نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔
ٹویٹر: twitter.com/zarayenews
فیس بک: facebook/zarayenews
انسٹاگرام : instagram/zarayenews
یوٹیوب: @ZarayeNews