Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایم کیو ایم پاکستان کا 22 اگست کے کیسز معاف کرنے کا مطالبہ | زرائع نیوز

ایم کیو ایم پاکستان کا 22 اگست کے کیسز معاف کرنے کا مطالبہ

 

ایم کیو ایم کا بائیس اگست کے کیسز سمیت معافی کا مطالبہ

ایم کیوایم نے ٹی ایل پی سے پابندی ختم ہونے پر دفاترز کھولنے کا مطالبہ کردیا، ایم کیوایم کے رہنماء خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کالعدم جماعت کوبحال کیاجاسکتا ہے تو ہمارا کیا قصور ہے؟ کارکنوں کو بھی رہاکیا جائے،اجلاس میں وزیراعظم عدم موجودگی کا وہ خود بتا سکتے ہیں۔

مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کالعدم جماعت سے معاہدے اور کالعدم دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا معاملہ بھی زیربحث آیا، پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایم کیوایم کے سینئر مرکزی رہنماء خالد مقبول صدیقی نے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا ہے، خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مذہبی جماعت ٹی ایل پی کو کالعدم جماعت کی فہرست سے نکال کربحال ہوسکتی ہے تو ہمارا کیا قصور ہے؟ ایم کیوایم دفاترز کھولنے کا مطالبہ کرتی رہی لیکن دفاترز نہیں کھولے گئے۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔

ٹویٹر اکاؤنٹ @ZarayeNews
فیس بک @ZarayeNews