ساجد سدپارہ کی مدد کے لیے ایک پاکستانی میدان میں آگیا، خودنمائی کے بغیر 3 ہزار ڈالرز کی ادائیگی، کوہ پیما اسپتال منتقل
کھٹمنڈو: ماؤنٹ ایوریسٹ کی مہم جوئی کرنے والے علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ کی طبیعت ناساز ہونے کی تصدیق کردی۔
پاکستان ایمبیسی نیپال کے مطابق ساجد سدپارہ کو کھٹمنڈو کے اسپتال میں علاج کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے اور اب وہ زیر علاج ہیں۔
ساجد سدپارہ ہیلی کے ذریعے ماؤنٹ ایورسٹ بیس کیمپ سے کھٹمنڈو کے اسپتال منتقل،، منتقلی کے لئے قریباً 3 ہزار ڈالرز ایک پاکستانی نے ادا کئے، پاکستان ایمبیسی کی رقم شہری کو ادا کرنے کی یقین دھانی ، ساجد سدپارہ کی جان بچانے میں اس پاکستانی کا اہم کردار ،منظر عام پر بھی نہیں آنا چاہتا۔ pic.twitter.com/avGXsdYgb2
— Irfan Malik (@IrfanMalik1976) November 17, 2021
سوشل میڈیا صارف نے سدپارہ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرنے کی ویصیو شیئر کی اور بتایا کہ ’ساجد سدپارہ ہیلی کے ذریعے ماؤنٹ ایورسٹ بیس کیمپ سے کھٹمنڈو کے اسپتال منتقل،، منتقلی کے لئے قریباً 3 ہزار ڈالرز ایک پاکستانی نے ادا کئے، پاکستان ایمبیسی کی رقم شہری کو ادا کرنے کی یقین دھانی ، ساجد سدپارہ کی جان بچانے میں اس پاکستانی کا اہم کردار ،منظر عام پر بھی نہیں آنا چاہتا‘۔
نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔
ٹویٹر: twitter.com/zarayenews
فیس بک: facebook/zarayenews
انسٹاگرام : instagram/zarayenews
یوٹیوب: @ZarayeNews