گجر نالہ آپریشن کے دوران خاتون کو ہراساں کرنے کی ابتدائی تحقیقات مکمل

گجر نالہ آپریشن کے دوران خاتون کو ہراساں کرنے کی ابتدائی تحقیقات مکمل

کراچی: گجر نالہ آپریشن کے دوران خاتون کو ہراساں کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف ایف آئی اے نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں۔

انسدادتجاوزات آپریشن کے دوران سرکاری افسران پرخاتون کو ہراساں کرنے کاالزام ہے، جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ نے ابتدائی تحقیقات مکمل کر کے تین افراد کے بیانات قلم بند کیے، جن مین دو سرکاری افسران بھی شامل ہیں۔

ایف آئی اے افسر عمران ریاض کے مطابق افسران میں عارف قاضی، مسرور اقبال اورشہری عمران شامل ہیں، عارف ڈپٹی ڈائریکٹر کچی آبادی، مسرور اقبال ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ تفتیشی ٹیم کی جانب سے انور اور شکیل کو بھی طلب کیا جائے گا، متاثرہ خاتون نے ہراساں اور ہتک عزت کی درخواست دی تھی، ابتدائی تفتیش کے دوران تینوں افرادنے الزامات کی تردید کردی، ڈیجیٹل فارنزک کے لیے موبائل فون بھجوا دیے گئے ہیں، سیز موبائل فونز کی فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔

ٹویٹر: twitter.com/zarayenews

فیس بک: facebook/zarayenews

انسٹاگرام : instagram/zarayenews

یوٹیوب: @ZarayeNews

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru