بانی ایم کیو ایم سے مذاکرات سے متعلق شیخ رشید کا پالیسی بیان

بانی ایم کیو ایم سے مذاکرات، شیخ رشید نے پالیسی بیان دے دیا

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بانی ایم کیو ایم سے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ‏بانی ایم کیو ایم سے بات نہیں ہوسکتی، زمانہ طالب علمی سے انہیں جانتا ہوں، ان پر بہت سے قتل وغارت گری کے کیسز ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ ٹی ٹی پی سے براہ راست بلواسطہ رابطے ہیں، اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کی بہتری کا سوچ رکھا ہے، مافیا پر ہاتھ نہیں ڈال سکتے کیونکہ ان کی جڑیں بہت مضبوط ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: