مدینہ مسجد طارق روڈ کے متعلق کچھ اہم معلومات

مدینہ مسجد طارق روڈ کے متعلق اہم معلومات

مدینہ مسجد طارق روڈ کے متعلق کچھ اہم معلومات

مدینہ مسجد طارق روڈ کے متعلق اہم معلومات
مدینہ مسجد طارق روڈ کے متعلق اہم معلومات

۔ مدینہ مسجد طارق روڈ کراچی 1980 میں بنائی گئی۔

۔ یہ زمین کسی “سرکار” کی نہیں بلکہ PEHCS یعنی ایک کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی ملکیت تھی اور ہے۔ یہ جگہ سوسائٹی نے اولا” پارک کے لئے مختص کی تھی۔ اس پارک پر بھی صرف اور صرف اس سوسائٹی کے رہائشیوں کا حق استعمال تھا۔

۔ اس پارک کی زمین پر مسجد کی تعمیر کے لئے 1994 میں PECHS سے باقاعدہ تعمیر جدید کی NOC حاصل کی گئی۔

۔ اس NOC کے بعد حکومت سندھ کے محکمہ کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی KBCA (اب SBCA) سے اس مسجد کی تعمیر کا باقاعدہ نقشہ پاس کروایا گیا ہے۔

۔ مدینہ مسجد ٹرسٹ کا 1997 میں بنوری ٹاؤن ٹرسٹ سے باقاعدہ الحاق کیا گیا تھا

۔ مدینہ مسجد ٹرسٹ باقاعدہ 1991 میں حکومت سندھ سے رجسٹر بھی کراوایا گیا جس کی ہر سال تجدید کروائی جاتی رہی ہے۔

۔ مندرجہ بالا حقائق کی روشنی میں یہ مسجد کسی طرح بھی غیر قانونی نہیں ہے۔

۔ اس کوآپریٹیو سوسائٹی کے مالکان / باشندے یہاں مسجد کے لیے پارک کے حق سے از خود دستبردار ہو ئے ہیں۔ لہٰذا کسی اتھارٹی کو اسے منہدم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

نوٹ: اگر آپ اس پوسٹ کے مندرجات سے متفق ہیں اور پاکستان بھر میں مساجد کے انہدام اور مندر و گوردوارہ کی تعمیر کے نئے سلسلہ کو روکنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کیجئے۔ شکریہ