مرحوم اقبال محمدعلی خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گامتحدہ ورکرز فرنٹ بلدیہ شرقی مرکزی عہدیداران،اراکین کی ممبر قومی اسمبلی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ ورکرز فرنٹ بلدیہ شرقی مرکزی عہدیداران،اراکین نے ممبر قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان عرف ڈپٹی اقبال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا مرحوم اقبال محمدعلی خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گاانہوں دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے(آمین)