اپنا گورنر سندھ لانے کیلیے ایم کیو ایم نے دباؤ بڑھانا شروع کردیا
ایم کیو ایم کنونئیر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو معاہدے سے متعلق یقین دہانی کرائی اور اس پر عملدرآمد پر زور دیا۔
ایم کیو ایم نے ایک بار پھر وزیراعظم پر زور دیا کہ وہ ایم کیو ایم کے گورنر سندھ لانے کی شرط پر عمل کریں۔