ضلع شرقی میں تاجروں کو لوٹنے کیلیے ایک نیا طریقہ واردات

کراچی(سٹی رپورٹر)کراچی کے تاجروں کا کیسے معاشی قتل کیا جاتا ہےڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ میں پرائیویٹ کمپنی کے ذریعے کراچی کی عوام سےسرکاری سرپرستی میں بھتہ خوری جاری

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ، میونسپل کمشنرفہیم خان اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ حماد خان کومحکمہ ایڈورٹائزمنٹ کے اسٹاف نے پرائیویٹ کمپنی کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کر کے فوری طور پر الائیڈ انٹرپرائزز سے معاہدہ ختم کرنے کی گزارش کر دی ہے

ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ میں ایڈورٹائزمنٹ کے نام پر الائیڈ انٹرپرائز کو قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹھیکے کے نام پر کراچی کی عوام کو لوٹنے کا اجازت نامہ دیا گیا

اس سلسلے میں لکھے گئے خط میں انہوں نے آگاہ کیا ہے کہ ایڈورٹائزمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا کچھ حصہ پرائیویٹ کمپنی، الائیڈ انٹرپرائزز کو ٹھیکے پر دیا گیا تھا

لیکن کئے گئے معاہدے کے برخلاف کمپنی ایڈورٹائزر کو بیجا زیادتی کا شکار کر رہی ہے انہیں ایسے چالان دئیے جارہے ہیں جو کہ معاہدے کی رو سے انہیں وصول نہیں کرنے ہیں،

الائیڈ انٹرپرائزز سندھ گورئمنٹ نیلامی ایکٹ کی پابند ہے کہ وہ آمدنی وصول کرنے کیلئے قانونی تقاضوں کا خیال رکھے گی

لیکن مذکوہ حقائق کی روشنی میں کمپنی تمام تقاضےبالائے طاق رکھتے ہوئے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگا کر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا کر اپنی جیبیں بھر رہی ہے

یہ ہی آمدنی ڈی ایم سی ایسٹ کو براہ راست ہوتی تو ترقیاتی کاموں کیلئے مزید فنڈز دستیاب ہوتے الائیڈ انٹر پرائز نے ادارے کو نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں کیا

لکھےہوئےلیٹرمیں اعلیٰ افسران سے گزارش کی ہے  کہ وہ فوری طور پر الائیڈ انٹر پرائزز سے معاہدہ ختم کر کے ان کی غیر قانونی اقدامات پر کاروائی عمل میں لائے

خط میں اسٹاف کی جانب سے الائیڈ کمپنی کے بارےمیں تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی ہے

 

 

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru