وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ جمعہ کو کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے امریکا روانہ ہوگئے۔
وزیر اعلی سندھ نجی پرواز کے ذریعے کراچی سے براستہ دبئی امریکا روانہ ہوئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کچھ دن وہیں میں قیام کرینگے، ان کا یہ نجی دورہ ہے۔