:کراچی: گلستان جوہر پرفیوم چوک کے قریب کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔
اطلاع ملنے پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور تفتیشی ٹیم نے شواہد اکھٹے کیے۔
حکام کے مطابق انسانی ڈھانچہ مرد کا ہے یہاں پھر عورت کا ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد معلوم چلے گا۔
پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا، کسی نے انسانی ڈھانچہ کچر کنڈی میں لا کر پھینکا ہے، کچرا کنڈی کے اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کر رہیں ہیں۔
پولیس حکام نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد انسانی ڈھانچہ کو پھینکے والے کو گرفتار کر لیے جائیں گے۔