کراچی پریس کلب کے ممبر اور سینئر صحافی عاجز جمالی کی والدہ انتقال کرگیئں۔
مرحومہ طویل العمری کی وجہ سے علالت کا شکار تھیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مرحومہ کے انتقال پر عاجز جمالی اور اہل خانہ سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی ہے۔
کامران ٹیسوری نے مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کیلیے بھی دعا کی۔