جاری کام کا جائزہ لیا ۔ موقع پر افسران کو کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت بھی دی
ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمن بھی موجود
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا اچانک الہ دین پارک پہونچ گئے
جاری کام کا جائزہ لیا ۔ موقع پر افسران کو کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت بھی دی
کراچی ۔۔۔۔گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اچانک الہ دین پارک کادورہ کیا ۔ جاری کام کا جائزہ لیااور موقع پر ہی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت دی ۔
اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمن بھی موجود تھے۔ گورنرسندھ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر از سر نو تعمیر کررہے ہیں تعمیر مکمل ہونے پر اس پارک کا نام جناح پارک رکھا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ شہر کے دیگر پارکس کو بھی تعمیر کیا جائے گاکیونکہ آلودگی سے محفوظ رکھنے کے لئے پارکس نہایت ضروری ہیں