Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
سماء میں جبریبرطرفیوں پر شہر بھر میں بینرز آویزاں |

سماء میں جبریبرطرفیوں پر شہر بھر میں بینرز آویزاں

سماء میں جبری برطرفیوں کے خلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس نے شہر کے مخلتف مقامات پر احتجاجی بینرز لگا دیئے۔

کراچی پریس کلب، سندھ ہائی کورٹ، آئی آئی چندریگر روڈ، اور ٹیکنو سٹی کے اطراف لگائے گئے بینرز میں صحافیوں کے معاشی قتل کی مذمت کی گئی ہے۔

کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سماء کے مالک علیم خان سے مطالبہ کیا ہے کہ سماء میں جبری برطرفیوں کا نوٹس لیں۔

سماء میں حالیہ آنے والے ڈاریکٹرز نیوز نے بیک وقت کراچی ،اسلام آباد اور لاہور سے 9رپورٹرز کو زہنی دبائو ڈال کر جبری استعفی لے لیا تھا۔

سماء انتظامیہ کے خلاف آئندہ ہفتے تمام صحافی اور سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی مزدور تنظیمیں مشترکہ احتجاج کرینگی۔