راجن پور:دھند کے باعث انڈس ہائی وے پر حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔
حادثہ شاہ والی کے مقام پراس وقت پیش آیا جب 2مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں, 8 افراد موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔
زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خوفناک حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ہے۔