کراچی: ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ کو یادگار نہیں بنا سکے وہ صفر پر آئوٹ ہوگئے جس کے بعد ساتھی کھلاڑیوں نے شاندار انداز میں الوداعی خراج تحسین پیش کیا۔
انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت دیگر کھلاڑیوں نے انہیں الوداع کیا۔
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے فضاء میں بلے لہرا کر اظہر علی کو الوداع کیا۔
سابق کرکٹرز نے بھی کیریئر کے اختتام پر اظہر علی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔