کراچی:مائی کولاچی روڈ جھاڑیوں سے خاتون کی لاش ملی جسے گولی مار کر قتل کیا گیا تھا۔
لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیاگیا۔
پولیس کے مطابق مقتولہ لڑکی لياری کی رہائشی اور شادی شدہ ہے
لڑکی کی ماں کا کہنا ہے کہ قتل ہمارے ذاتی لڑائی جھگڑے کا شاخسانہ ہے ۔
لڑکی کی ماں کا یہ بھی کہنا تھا کہ بابن گل میر مگسی اور لوگ شہداد کوٹ کے رہائیشیوں نے میری بیٹی کو قتل کیا
لڑکی کی شناخت ارشاد زوجہ گل فراز عمر 20 سالہ کے نام سے ہوئی۔