کراچی : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی میں صوبائی وزیر سعید غنی کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کے خلاف ہتک عزت کی دائر درخواست پر سماعت ہوئی
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ عدالت میں پیش ہوئے ۔
عدالتی کاررواٸی کے بغیر سماعت 21 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔
اس موقعبپر حلیم عادل نے کہا کہ سعید غنی پیش نہیں ہورہے ہم کیس چلانا چاہتے ہیں ۔