کراچی سمیت سندھ بھر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں سیاسی و مذہبی جماعتیں اپنے اپنے منشور کے ساتھ میدان میں ہے۔
ان میں ایک ایسی سیاسی جماعت بھی کے جو گزشتہ 30 سال سے سماجی اور دیگر سفر طے کرتی ہوئی قومی دھارے میں آگئی ہے۔
اللہ اکبر تحریک نے 2018 میں پہلی بار ملک بھر سے امیدوار میدان میں اتارے اور اب پہلی بار بلدیاتی میدان میں بھی اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ تنظیم مختلف سماجی کام کررہی ہے۔ ذرائع نیوز نے اللہ اکبر تحریک کے مقامی عہدیدار سے خصوصی گفتگو کی جس کی ویڈیو درج ذیل ہے۔
اس مختصر گفتگو میں ہم نے وہ سارے سوالات پوچھنے اور جاننے کی کوشش کی جنہیں عام لوگ بھی کرتے ہیں۔