Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
ڈریپ نے ادویہ کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش کر دی |

ڈریپ نے ادویہ کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش کر دی

کراچی : ڈریپ نے 110 ادویہ کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش کردی،ڈریپ نے 110 دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، اور حکومت سے ان ادویہ کی قیمتیں 10 سے 50 فیصد بڑھانے کی سفارش کردی ہے،۔

ڈریپ کی جانب سے کینسر، امراض قلب، بلڈ پریشر اور دماغی امراض کی دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے، اور کہا گیا ہے کہ ملک میں عدم دستیاب 110 دواؤں کی قیمت بڑھائی جائے، اور دواؤں کی قیمت میں 10 سے 50 فيصد تک اضافے کی تجويز دی گئی ہے ۔