کراچی : بلدیاتی الیکشن کے مکمل نتائج کا اعلان ہونے کے بعد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک کے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔
حافظ نعیم نے کہاہے کہ 10 یوسیز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست کریں گے ، تنائج روک کر ہماری کامیابی کے مارجن کو کم کرنے کی سازش کی گئی جو کامیاب ہونے نہیں دینگے۔
ان کا کہناتھا کہ پہلے الیکشن نتائج روکنے کا معاملات حل کرینگے پھر پیپلزپارٹی سے بات کرینگے ۔