Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
غصہ بھی آتا ہے اور رومانٹک بھی ہوں, شاہد آفریدی |

غصہ بھی آتا ہے اور رومانٹک بھی ہوں, شاہد آفریدی

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں ایک جذباتی آدمی ہوں کیونکہ آل رانڈر ہوں ناں، غصہ بھی آتا ہے اور رومانٹک بھی ہوں۔

ایک پروگرام کے دوران انہوں نے بتایا کہ لڑکے کو لڑکی سمجھ کر ایک عرصہ بات کرتا رہا، اسکی آواز اتنی پیاری تھی کہ میں آسٹریلیا سے اس کو فون کرتا تھاحالانکہ اس وقت ہمارے پاس موبائل وغیرہ نہیں تھا، کارڈ لے کر ہوٹل سے فون ملاتا تھا اور کئی کئی گھنٹے بات کرتے تھے۔

جب شاہد آفریدی کو یہ سرپرائز ملا کہ دراصل وہ لڑکی نہیں لڑکا ہے، اس پر کرکٹر نے کہا کہ وہ کمینہ عید کے دن ہی سامنے آیا تھا، وہ ہنستے ہوئے بتاتے ہیں کہ پھر میں نے اس لڑکے کو دوسرے کھلاڑیوں کیخلاف استعمال بھی کیا اور وہ لڑکی بن کر ان سے بات کرتا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ دو تین لڑکوں نے تو اس کو شادی کی پیناں، غصہ بھی آتا ہے اور رومانٹک بھی ہوںشکش بھی کردی تھی لیکن وہ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی نہیں تھے۔