ریاض : سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض کے شاہ فہد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لیونل میسی کی قیادت میں پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں سعودی آل اسٹارز ٹیم کو چ4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی ہے۔
الریاض کے النصرکلب کے ساتھ معاہدنے کے بعد یہ پرتگال کے اسٹرائیکر رونالڈوکا پہلا میچ تھا۔
لیونل میسی کی قیادت میں پیرس سینٹ جرمین کے مدمقابل سعودی آل اسٹار ٹیم النصر اور ہلال کلب کے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی۔