کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف ورسٹائل سینئر اداکار نعمان اعجاز نے بڑھتی عمر پر دلچسپ تبصرہ پیش کر دیا۔
انسٹا گرام پر اداکار نعمان اعجاز نے اپنی ایک تصویر شیئر کی اور کیپشن میں انہوں نے بڑھتی عمر پر دلچسپ تبصرہ پیش کرتے ہوئے لکھا کہ ’بڑھتی عمر سے نہ گھبرائیں، کیونکہ خشک میوہ جات تازہ پھلوں سے زیادہ مہنگے ہوتے ہیں۔