کراچی: ملیر جیل سےسول اسپتال لایا گیاقیدی دوران علاج دم توڑگیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل کاکہنا ہےکہ ملزم کو سانس لینےمیں تکلیف کاسامنا تھا۔
جیل حکام کاکہنا ہے کہ قیدی اکرم اللہ رات ملیر جیل سے سول اسپتال لایاگیا تھا جسے اہلکارنیئرعباس اورنوید تنولی قیدی کولائے تھے۔