ملک بھر میں رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا

اسلام آباد: رجب المرجب کاچاند نظرنہیں آیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا۔

چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزادنے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعدبتایاکہ ملک بھرمیں کہیں بھی رجب المرجب کاچاند نظرنہیں آیا۔

یکم رجب المرجب 1444ہجری کل بروزمنگل 24جنوری کوہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: