کراچی: معروف اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جن کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور تعریفی جملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔