Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
زلزلہ زدگان کیلئے رونالڈو نے اپنی جرسی بیچ دی |

زلزلہ زدگان کیلئے رونالڈو نے اپنی جرسی بیچ دی

لسبن :ارجنٹائن کو عالمی کپ جتوانے والے لیونل میسی کے بعد پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو سمیت ترکیہ کے متعدد فٹبالرز شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کیلئے سامنے آگئے۔

رپورٹس کے مطابق پرتگال کے سٹارسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کی جرسی 2 لاکھ 12 ہزار 450 ڈالر (5 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد) میں فروخت ہوئی ہے جس کی رقم وہ زلزلہ متاثرین کو دیں گے۔

اجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے 3.5 ملین یورو یعنی پاکستان روپوں میں 1 ارب ایک کروڑ 70 لاکھ) امداد کا اعلان کیا۔